حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : (1) معلوم ہوا مومن کے ساتھ خالص اللہ کی رضا کے لیے تعلق ہونا چاہیے اور یہی...
فوائد:
(1) معلوم ہوا مومن کے ساتھ خالص اللہ کی رضا کے لیے تعلق ہونا چاہیے اور یہی وہ تعلق ہے جو دنیا و آخرت میں انسان کے کام آئے گا۔
(2).... فاجر کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آنا چاہیے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
﴿وَلَا تَسْتَوِی الْحَسَنَهُ وَلَا السَّیِّئَةِ اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِِذَا الَّذِیْ بَیْنَکَ وَبَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ کَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ ﴾ (حم السجدہ: 34)
”نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتیں برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہوجائے گا جیسے تمہارا گرم جوش دوست ہے۔“

مسند اسحاق بن راھویہ 67