حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 1650، من حديث مالك به] تفقه : ➊ حالت حیض میں بیت اللہ کا طواف...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 1650، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ حالت حیض میں بیت اللہ کا طواف (اور صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا) جائز نہیں ہے۔
➋ اختلافی مسائل میں کتاب وسنت کی طرف رجوع کرنا چاہئے۔
➌ یحییٰ بن یحییٰ کی روایت میں آیا ہے کہ اور صفا ومروہ کے درمیان سعی نہ کرنا، اسے حافظ ابن عبدالبر نے وہم قرار دیا ہے۔ دیکھئے [التمهيد 19/261]
➍ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حائضہ عورت اگر چاہے تو حج اور عمرے کی لبیک کہے لیکن وہ بیت اللہ کا طواف نہیں کرے گی اور نہ صفا ومروہ کے درمیان سعی کرے گی۔ وہ حج کے تمام ارکان لوگوں کے ساتھ ادا کرے گی سوائے اس کے کہ وہ بیت اللہ کا طواف اور صفا ومروہ کی سعی نہیں کرے گی اور پاک ہونے تک مسجد کے قریب نہیں جائے گی۔ [الموطأ 1/342 ح772 وسنده صحيح]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 387