حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 5138، من حديث مالك به] تفقه : ➊ جو عورت شادی شدہ ہو پھر اگر...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 5138، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ جو عورت شادی شدہ ہو پھر اگر اس کا خاوند فوت ہو جائے یا طلاق ہو جائے یا اس کا نکاح ٹوٹ جائے تو دوسرا نکاح اس کی واضح مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔
➋ کتاب و سنت کے مقابلے میں ہر مسئلہ مردود ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 390