حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 3300، من حديث مالك به] تفقه : ➊ ہر وقت اپنے آپ کو فتنوں اور...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 3300، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ ہر وقت اپنے آپ کو فتنوں اور برائیوں سے بچانا چاہئے۔
➋ موجودہ دور میں جتنے کاغذی گروہ اور تنظیمیں ہیں، ان سب سے علیحدگی ضروری ہے۔
➌ جس شخص کے لئے اپنا ایمان بچانا مشکل ہو تو اس کے لئے آبادی سے دوری اور بکریاں پالنا بہتر اور افضل ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 393