🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 1109/78 و ابوداود 2388 من حديث ما لك به] تفقه : ➊ اگر کس شخص...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه مسلم 1109/78 و ابوداود 2388 من حديث ما لك به]

تفقه:
➊ اگر کس شخص غسل فرض ہو تو وہ سحری کھانے کے غسل کر لے، اس کے روزے میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔
نیز دیکھئے [الموطأ حديث: 302، و ابوداود 3389، ومسلم 1110/79]
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 395