حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : احرام باندھنے کے بعد کسی قسم کی خوشبو لگانا جائز نہیں ہے۔ لیکن اگر خوشبو احرام باندھنے...
فوائد:
احرام باندھنے کے بعد کسی قسم کی خوشبو لگانا جائز نہیں ہے۔ لیکن اگر خوشبو احرام باندھنے سے پہلے لگائی ہو اور اس کا اثر احرام باندھنے کے بعد بھی ہو تو جائز ہے۔ جیسا کہ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانگ میں خوشبو دیکھ رہی ہوں جب کہ آپ کو احرام باندھے تین دن ہوچکے ہیں۔ (سنن ابن ماجة، ابواب المناسک، رقم: 2928)
احرام سے قبل خوشبو لگانا سنت ہے۔ جیسا کہ سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرام باندھنے سے قبل اچھی طرح خوشبو لگاتی تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام باندھتے۔ (مسلم، کتاب الحج، باب استحباب الطیب قبل الاحرام)

مسند اسحاق بن راھویہ 310