حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : معلوم ہوا کہ طواف وداع کے بغیر حیض والی عورتیں کوچ کرسکتی ہیں۔ مزید یہ بھی معلوم...
فوائد:
معلوم ہوا کہ طواف وداع کے بغیر حیض والی عورتیں کوچ کرسکتی ہیں۔ مزید یہ بھی معلوم ہوا کہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم دلیل مل جانے کے بعد خوشی سے آپس کا اختلاف ختم کر دیا کرتے تھے۔

مسند اسحاق بن راھویہ 325