🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : خلوف ایسی بوجو کافی دیر تک نہ کھانے پینے کی وجہ سے ہو نہ کہ وہ بوجو...
فوائد:
خلوف ایسی بوجو کافی دیر تک نہ کھانے پینے کی وجہ سے ہو نہ کہ وہ بوجو مسواک نہ کرنے کی وجہ سے ہو۔ یہ اللہ کے ہاں کستوری کی خوشبو سے بڑھ کر ہوگی قیامت کے روز۔ اس سے روزہ دار کی فضیلت اور بھوک پیاس برداشت کرنے کے عوض اجر و ثواب معلوم ہوتا ہے۔
مسند اسحاق بن راھویہ 419