حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : مذکورہ حدیث کا مطلب یہ ہے کہ جو روزہ دار ہے وہ اپنا روزہ پورا کرے اور...
فوائد:
مذکورہ حدیث کا مطلب یہ ہے کہ جو روزہ دار ہے وہ اپنا روزہ پورا کرے اور جو روزے سے نہیں یعنی جس نے کھا پی لیا ہے تو اس کو چاہیے کہ شام تک کچھ نہ کھائے پیئے۔ 10 محرم عاشورا کے روزے کی فضیلت ثابت ہوتی ہے۔

مسند اسحاق بن راھویہ 420