حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا نفلی روزہ انسان جب چاہے افطار کرسکتا ہے۔ صحیح مسلم میں ہے...
فوائد:
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا نفلی روزہ انسان جب چاہے افطار کرسکتا ہے۔ صحیح مسلم میں ہے سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور کہا: ”کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے“؟ ہم نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تو پھر روزہ دار ہوں۔“ پھر ایک دوسرے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے تو میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمیں حلوہ بطور ہدیہ دیا گیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے بھی دکھاؤ بے شک میں نے روزے کی حالت میں صبح کی ہے“۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (حلوہ) کھا لیا۔ (مسلم، کتاب الصیام، رقم: 1154۔ سنن ابي داود، رقم: 2455)

مسند اسحاق بن راھویہ 422