حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : سیّدنا نبیشہ ہذلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
فوائد:
سیّدنا نبیشہ ہذلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایام تشریق کھانے پینے اور ذکر الٰہی کے دن ہیں۔“ (مسلم، کتاب الصیام، رقم: 1141)
ایام تشریق11،12، 13 ذوالحجہ کے دن ہیں اور ان ایام کے روزے رکھنا حرام ہے۔

مسند اسحاق بن راھویہ 423