حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح بخاري 42]، [صحيح مسلم 336] فقہ الحدیث ➊ رب کریم اپنے بندوں پر کتنا مہربان ہے...
تخریج:
[صحيح بخاري 42] ،
[صحيح مسلم 336]
فقہ الحدیث
➊ رب کریم اپنے بندوں پر کتنا مہربان ہے کہ وہ مسلمانوں کو ہر نیکی کے بدلے دس گنا ثواب عطا فرماتا ہے، بلکہ لوگوں کی نیتوں پر بعض نیکوکاروں کو سات سو گنا ثواب بھی عطا کر دیتا ہے۔
➋ گناہ گار کے نامہ اعمال میں گناہ کرنے کی وجہ سے صرف ایک ہی گناہ لکھا جاتا ہے۔
➌ جنت اور جہنم والے اعمال کا دارومدار موت تک ہے۔ موت کے بعد اعمال تکلیفیہ (وہ اعمال جنہیں سر انجام دینے پر انسان مکلف، مامور یا مجبور ہے) منقطع ہو جاتے ہیں۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 44