حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 2859، ومسلم 2226، من حديث مالك به] تفقه : ➊ معلوم ہوا کہ بدشگونی کسی...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 2859، ومسلم 2226، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ معلوم ہوا کہ بدشگونی کسی چیز میں بھی نہیں ہے اور اگر ہوتی تو ان تین چیزوں میں ہوتی جن کی وجہ سے روئے زمین پر فساد بپا ہے۔
➋ گھوڑے سے مراد فوجیں ہیں اور گھوڑے بھی مراد لئے جا سکتے ہیں۔ واللہ اعلم
➌ مزید فقہ الحدیث کے لئے دیکھئے حدیث [البخاري 5093، ومسلم 2225] اور راقم الحروف کی کتاب ”صحیح بخاری پر اعتراضات کا علمی جائزہ“ [ص70]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 412