حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : مذکورہ حدیث سے فارس کے رہنے والوں کی فضیلت ثابت ہوتی ہے اور مذکورہ بالاحدیث کی وضاحت...
فوائد:
مذکورہ حدیث سے فارس کے رہنے والوں کی فضیلت ثابت ہوتی ہے اور مذکورہ بالاحدیث کی وضاحت سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے والے واقعہ سے ہو جاتی ہے۔ (دیکھئے واقعہ مسند احمد: 5؍ 441 تا 444۔ سیرة ابن هشام: 1؍ 246 تا 248۔ سلسلة صحیحة، رقم: 894)

مسند اسحاق بن راھویہ 562