حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : اگر عورت پہلے مسلمان ہوجائے تو ایک حیض کے بعد وہ چاہے تو کسی اور مسلمان مرد...
فوائد:
اگر عورت پہلے مسلمان ہوجائے تو ایک حیض کے بعد وہ چاہے تو کسی اور مسلمان مرد کے ساتھ نکاح کرسکتی ہے۔ لیکن اگر نکاح نہیں کیا یا عدت کے دوران اس عورت کا خاوند بھی مسلمان ہوجائے تو زمانہ کفر والا نکاح ہی برقرار رہے گا۔ (دیکھئے حدیث وشرح نمبر: 651؍957)

مسند اسحاق بن راھویہ 655