🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا سینگی لگوانا جائز ہے اور لگانے والے کو اجرت دینا بھی جائز...
فوائد:
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا سینگی لگوانا جائز ہے اور لگانے والے کو اجرت دینا بھی جائز ہے۔
مسند اسحاق بن راھویہ 680