حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا کھانے میں عیب نہیں نکالنا چاہیے، اگر پسند ہو تو کھا لیں...
فوائد:
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا کھانے میں عیب نہیں نکالنا چاہیے، اگر پسند ہو تو کھا لیں اگر پسند نہ ہو طبیعت نہ مانتی ہو تو نہ کھائیں، علمائے کرام اور عوام الناس کو بھی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس اسوۂ حسنہ سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔

مسند اسحاق بن راھویہ 724