🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وآخرجه البخاري 782، من حديث مالك به] تفقه : ➊ ایک حدیث میں آیا ہے کہ نبی...
تخریج الحدیث:
[وآخرجه البخاري 782، من حديث مالك به]

تفقه:
➊ ایک حدیث میں آیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «إذا أمّن الإمام فأمّنوا» جب امام آمین کہے تو تم آمین کہو۔ [صحيح بخاري: 780، صحيح مسلم: 410، دارالسلام: 915] لہٰذا امام سے پہلے آمین نہیں کہنی چاہئے۔
➋ سنت کے مطابق آمین کہنے سے بڑا ثواب ملتا ہے۔ ➌ نیز دیکھئے: حدیث [البخاري 781، 780، ومسلم 410]
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 429