حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : سیّدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ((رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰهِ صلی الله علیه وسلم یَعْقِدُ...
فوائد:
سیّدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ((رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰهِ صلی الله علیه وسلم یَعْقِدُ التَّسْبِیْحَ بِیَمِیْنِهٖ۔)) (سنن ابي داود، کتاب الوتر، رقم: 1502) ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ اپنے دائیں ہاتھ کے ساتھ تسبیح کرتے تھے۔“

مسند اسحاق بن راھویہ 836