🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
فوائد : اسی (سابقہ 387) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ دانا، پختہ...
فوائد:
اسی (سابقہ 387) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ دانا، پختہ رائے والے اور سوال کرنے سے اجتناب کرنے والے کو پسند فرماتا ہے اور وہ فحش گو، بدکلام اور چمٹ کر سوال کرنے والے کو ناپسند کرتا ہے۔“
مسند اسحاق بن راھویہ 923