حافظ عبدالشکور ترمذی حفظہ اللہ
تشریح : مذکورہ حدیث سے قرآن مجید کی مختلف قرآءتوں کا پتہ چلتا ہے۔یاد رہے کہ یہ قرآء تیں...
تشریح:
مذکورہ حدیث سے قرآن مجید کی مختلف قرآءتوں کا پتہ چلتا ہے۔یاد رہے کہ یہ قرآء تیں اُس وقت کے قبائل کی زبانیں تھیں جو قبیلہ جس لفظ کو جیسے یا جس لہجے میں ادا کرتا، قرآن مجید میں وارد لفظ کو بھی اُسی طرح پڑھتا۔ قراءاتِ متواترہ ثابت ثدہ ہیں جبکہ قراءاتِ شاذہ غیر ثابت شدہ ہیں۔

مسند اسحاق بن راھویہ 0