الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں خرید و فروخت کے بعض اہم مسائل بیان ہوئے ہیں، جن کی ضروری تفصیل درج...
فائدہ:
اس حدیث میں خرید و فروخت کے بعض اہم مسائل بیان ہوئے ہیں، جن کی ضروری تفصیل درج ذیل ہے۔
سونے اور چاندی کی ایک دوسرے کے بدلے خرید و فروخت کرنے میں فوری ادائیگی شرط ہے، ورنہ سود ہے، یعنی ان دونوں جنسوں کے باہمی تبادلے میں ادھار منع ہے، اور یہ ادھار خواہ تھوڑی مدت کے لیے ہو یا زیادہ مدت کے لیے ہو۔ اسی طرح گندم کے بدلے گندم، جو کے بدلے جو، اور کھجور کے بدلے کھجور ادھار فروخت کرنا منع ہے اور یہ سود ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 12