حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 1373، من حديث مالك به] تفقه : ➊ مکہ مکرمہ کی طرح مدینہ طیبہ بھی...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه مسلم 1373، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ مکہ مکرمہ کی طرح مدینہ طیبہ بھی حرام ہے۔
➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ کے لئے دعا کی لیکن عراق کے بارے میں دعا نہیں کی کیونکہ وہاں سے شیطان کا سینگ نکلے گا۔ دیکھئے: [الموطأ:120 وصحيح البخاري 2130، ومسلم 1368]
➌ ساری دنیا کے مقابلے میں مکہ اور مدینہ میں رہائش بہتر ہے۔
➍ اگر کوئی فصل تیار ہوتو خلیفہ، نیک آدمی اور بچوں کو پہلا پھل تحفے میں بھیجنا یا دے دینا چا ہئے تاکہ وہ دعا فرمادیں۔
➎ تحفہ وصول کرتے وقت تحفہ پیش کرنے والے کے لئے دعا کرنا مشروع اور مسنون ہے۔
➏ نیز دیکھئے: [الموطأ:120 وصحيح البخاري 2130، ومسلم 1368]
➐ مسلمانوں کے لئے امن وسلامتی کی دعائیں کرتا بہترین عمل ہے۔
➑ شریعت کومدنظر رکھتے ہوئے چھوٹے بچوں کے ساتھ پیار و محبت اور شفقت کا برتاؤ کرنا چاہئے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 447