🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائده◄ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جو گھوڑے ذاتی کام کے لیے ہوں ،اسی طرح جو غلام خدمت کے...
فائده◄ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جو گھوڑے ذاتی کام کے لیے ہوں،اسی طرح جو غلام خدمت کے لیے ہوں،ان کی زکاۃ دینا فرض نہیں ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص گھوڑوں یا غلاموں کی خرید وفروخت کا کاروبار کرتا ہے، تو اسے عام مال تجارت کی طرح قیمت کا اندازہ کر کے ان کی زکاۃ ادا کرنا ہو گی۔عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے بھی تاجروں سے مال تجارت پر زکاۃ وصول کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ (مؤطا امام مالك: 235/1، وسنده حسن)
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 54