الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: صحا بہ کرام رضی اللہ عنہن سخی لوگ تھے، اور وہ دنیا وما فیہا سے بے رغبتی اختیار...
فائدہ:
صحا بہ کرام رضی اللہ عنہن سخی لوگ تھے، اور وہ دنیا وما فیہا سے بے رغبتی اختیار کرنے والے تھے۔ ورثاء تھوڑے ہوں یا زیادہ کوئی بھی انسان اپنے مال سے زیادہ سے زیادہ تیسرا حصہ اللہ تعالی کی راہ میں دے سکتا ہے، اس سے زیادہ نہیں کیونکہ ہر نیکی کے کام میں اتباع قرآن و حدیث شرط ہے۔ اسلام کے قوانین کس قدر پیارے ہیں کہ وہ کسی کو لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتا، اس سے ہر ممکن طریقے سے بچنا چاہیے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ اولاد کو اپنے پیچھے فقیر چھوڑنے سے کئی گنا بہتر ہے کہ انھیں خوشحال چھوڑا جائے۔ اس حدیث سے ہجرت کی اہمیت بھی ثابت ہوتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مہاجرین کی ثابت قدمی کی دعا فرمایا کرتے تھے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 66