🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مظلوم بد دعا کر سکتا ہے اور مظلوم کی بد دعا رد...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مظلوم بد دعا کر سکتا ہے اور مظلوم کی بد دعا رد نہیں ہوتی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مظلوم کی بد دعا سے بچو، بے شک مظلوم کی بد دعا رد نہیں ہوتی۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ سیدنا سعد بن أبي وقاص رضی اللہ عنہ مستجاب الدعوات تھے، نیز دیکھیں، شرح حدیث: 72۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 73