الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اللہ تعالیٰ ہر طرح کی بات سنتا ہے ، وہ خفیہ ہو...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اللہ تعالیٰ ہر طرح کی بات سنتا ہے، وہ خفیہ ہو یا اونچی آواز میں۔ بلکہ اللہ تبارک وتعالیٰ تو دلوں کے بھید بھی جانتا ہے اور کل کائنات کی نقل وحرکت سے بخوبی واقف ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے: «ان الله عليم بذات الصدور» ۔ یہ بھی ثابت ہوا کہ روز قیامت انسان کا جسم خود گواہی دے گا، سبحان اللہ۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 88