الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نماز میں کمی یا بیشی ہو جاتی ہے ۔ شریعت نے اس کا حل بتایا ہے کہ نماز...
فائدہ:
نماز میں کمی یا بیشی ہو جاتی ہے۔ شریعت نے اس کا حل بتایا ہے کہ نماز کا سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے کر لیے جائیں تاکہ نماز کی کمی یا بیشی دور ہو جائے۔ سجدہ سہو سلام کے بعد بھی درست ہیں، جس طرح سلام سے پہلے بھی درست ہے۔ (مسند احمد: 483/2، سنن ابن ماجه: 1217، حسن) ہرممکن طریقے سے نماز میں خیالات پر کنڑول پانا چاہیے، تاکہ نماز کا مقصد فوت نہ ہو، اور خشیت الٰہی کا حصول ہو۔ اس کے لیے نماز کا ترجمہ یاد کرنا بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 97