الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: ہر نماز کو اس کے وقت پر پڑھنا چاہیے ، افسوس کہ اکثر لوگ اس میں سستی کا...
فائدہ:
ہر نماز کو اس کے وقت پر پڑھنا چاہیے، افسوس کہ اکثر لوگ اس میں سستی کا شکار ہیں، اللہ تعالیٰ ٰ ہماری سستیاں دور فرمائے، آمین۔ مزدلفہ میں مغرب اور عشاء دو نمازوں کو جمع کر کے پڑھا جائے گا نحر والے دن صبح کی نماز زیادہ اندھیرے میں، عام نماز فجر کے وقت سے پہلے ادا کرنا مستحب ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 114