🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: یہ روایت ضعیف ہے ، اور ضعیف روایت کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے ، دین قرآن...
فائدہ:
یہ روایت ضعیف ہے، اور ضعیف روایت کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے، دین قرآن کریم اور احادیث صحیحہ کا نام ہے۔ بعض لوگ اپنے باطل نظریات وعقائد کی بنیاد ضعیف روایات پر رکھتے ہیں، جو کہ سراسر غلط ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ اس شہید سے راضی ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے ہاں شہید ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 121