الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: کھیتی باڑی کرنا مباح ہے ، لیکن اگر اس کی خاطر دین سے دوری ہو تو درست نہیں...
فائدہ:
کھیتی باڑی کرنا مباح ہے، لیکن اگر اس کی خاطر دین سے دوری ہو تو درست نہیں ہے کھیتی باڑی بہت ہی مشقت والا کام ہے اور اس میں بہت زیادہ وقت درکار ہوتا ہے، اس لیے کسان بھائیوں کو دین پر بہت زیادہ توجہ دینی چاہیے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 122