الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: ہر وہ علم جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا ہے ، وہ وحی کے...
فائدہ:
ہر وہ علم جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا ہے، وہ وحی کے ذریعے تھا، اور جو چیز بتا دی جائے تو وہ غیب نہیں رہتی۔ قرآن و حدیث میں بے شمار دلائل ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غیب نہیں جانتے تھے۔ پانچ چیزوں کا علم اللہ تعالی نے بذریعۂ وحی بھی نہیں بتایا، ان چیزوں کا علم صرف اللہ تعالیٰ ہی کو ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 124