الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: امام نماز کا سلام پھیرنے کے بعد دونوں طرف سے ہی پھر سکتا ہے ، دائیں طرف سے...
فائدہ:
امام نماز کا سلام پھیرنے کے بعد دونوں طرف سے ہی پھر سکتا ہے، دائیں طرف سے یا بائیں طرف سے، اس حدیث میں بائیں طرف پھرنے کا ذکر ہے، لیکن دوسری احادیث میں دائیں طرف پھرنے کا ذکر بھی ہے۔ (صحیح مسلم: 708) جس طرح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، انہوں نے اسی طرح اس کو بیان کر دیا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 127