الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نماز میں ہر وہ کام کر نا منع ہے جس سے انسان کی توجہ کسی اور طرف مشغول...
فائدہ:
نماز میں ہر وہ کام کر نا منع ہے جس سے انسان کی توجہ کسی اور طرف مشغول ہو جائے۔ ہاں اگر صف پر مٹی وغیرہ ہو تو اس کو نماز میں ایک دفعہ صاف کرنا درست ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ نمازی پر رحمت باری تعالیٰ متوجہ ہوتی ہے، کیسے ہیں وہ مسلمان جو نماز سے غافل ہیں گویا وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے لا پروائی کر رہے ہیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 128