الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: یہ جھوٹی ( من گھڑت ) روایت ہے ، جس کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے...
فائدہ:
یہ جھوٹی (من گھڑت) روایت ہے، جس کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایسی روایات کو لوگوں کے درمیان بیان نہیں کرنا چاہیے۔ ہاں، ان کے ضعف و کذب کو بیان کرنے کی غرض سے بیان کرنا درست ہے، تا کہ لوگوں کو تنبیہ کی جائے کہ وہ ایسی بے بنیاد روایات سے بچیں۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 129