🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 1118، من حديث مالك به] تفقه : ➊ حتی الوسع نفل نماز کھڑے ہو کر...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 1118، من حديث مالك به]

تفقه:
➊ حتی الوسع نفل نماز کھڑے ہو کر پڑھنی چاہئے تاہم عذر کی صورت میں فرض نماز بھی بیٹھ کر پڑھنی جائز ہے۔
➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والے اور سب سے بڑھ کر اس کی عبادت کرنے والے تھے۔
➌ نیز دیکھئے: [الموطأ حديث سابق: 7، 112، 378]
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 455