🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: جمعہ کے دن غسل کی اہمیت ثابت ہوتی ہے ، اور جمعہ کے دن خوشبو لگانا بھی مسنون...
فائدہ:
جمعہ کے دن غسل کی اہمیت ثابت ہوتی ہے، اور جمعہ کے دن خوشبو لگانا بھی مسنون ہے، اور ہر چیز اپنی ہی استعمال کرنی چاہیے، بطور ضرورت کسی سے چیز مانگ لینا درست ہے لیکن حتی الوسع پر ہیز کرنا چاہیے۔ عسل جمعه راجح قول کے مطابق مستحب ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 138