🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: ① ہمسایوں میں اچھے تعلقات قائم رکھنے لیے تحفے تحائف کالین دین بہت اچھا طریقہ ہے ۔ ②...
فائدہ:

① ہمسایوں میں اچھے تعلقات قائم رکھنے لیے تحفے تحائف کالین دین بہت اچھا طریقہ ہے۔
② قیمتی تحائف کی بجائے ایسی چیز دینا بہتر ہے جو فوری استعمال میں آ جائے۔
③ جب کوئی خاص کھانا تیار کیا جائے، تو کچھ نہ کچھ ہمسایوں کے ہاں بھی بھیجا جائے۔
④ عام سادہ کھانا بھی بھیجا جا سکتا ہے۔
⑤ معمولی ہدیہ ملے تو قبول کر لینا چاہیے اور شکر یہ ادا کرنا چاہیے۔
⑥ گوشت میں پانی زیادہ ڈال کر کچھ سالن ہمسایوں کے ہاں بھیج دینا ایسا طریقہ ہے جس کے لیے خاص طور پر اضافی خرچ کرنا نہیں پڑتا۔ اس قسم کی اور چیز میں بھی ہوسکتی ہیں۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 139