🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: راجح بات یہ ہے کہ تمیم ہاتھوں کی کلائی تک ہے نہ کہ بغلوں تک ۔ اہل علم...
فائدہ:
راجح بات یہ ہے کہ تمیم ہاتھوں کی کلائی تک ہے نہ کہ بغلوں تک۔ اہل علم کا آپس میں اختلاف ہو جانا کوئی بری بات نہیں ہے، اس اختلاف کو کفر واسلام کی جنگ نہیں سمجھنا چاہیے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 143