🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ غسل جنابت کا نائب بھی تمیم ہے ، سبحان اللہ ! اسلام...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ غسل جنابت کا نائب بھی تمیم ہے، سبحان اللہ! اسلام کس قدر آسان دین ہے۔ تمیم کا طریقہ ایک ہی ہے، خواہ وہ وضو کی جگہ ہو یا غسل کی جگہ۔ مجہتد سے اجتہادی غلطی ممکن ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بھی حسب ضرورت اجتہاد کر لیا کرتے تھے، اور اجتہاد قیامت تک جاری ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 144