الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: امام سمجھ دار ہونا چاہیے ، وہ لوگوں کا خیال کر کے نماز پڑھائے ، نماز نہ مختصر...
فائدہ:
امام سمجھ دار ہونا چاہیے، وہ لوگوں کا خیال کر کے نماز پڑھائے، نماز نہ مختصر ہو اور نہ لمبی ہو، بس درمیانی نماز پڑھائے۔ تمام نمازیوں کو برابر کا ثواب نہیں ملتا، بلکہ اپنی اپنی نیت، خلوص اور خشوع وخضوع کے مطابق ثواب ملتا ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 145