الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: داڑھی کا خلال کرنا فرض ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی داڑھی کا خلال...
فائدہ:
داڑھی کا خلال کرنا فرض ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی داڑھی کا خلال کیا، پھر فر مایا: «هـكـذا أمـرنـي ربي» اسی طرح میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے۔ (سنن أبي داود: 451، حسـن ـ وانظر: الارواء: 135/1) امر وجوب کے لیے آتا ہے۔ اس حدیث سے داڑھی رکھنے کی فرضیت بھی ثابت ہوتی ہے۔ افسوس کہ امت سلمہ اس عظیم فرض کی یہود و نصاریٰ کے پیچھے چل کر مخالفت کر رہی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 146