🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس سے ثابت ہوا کہ اگر جماعت ہو رہی ہو تو باہر سے آنے والا اونچی آواز میں...
فائدہ:
اس سے ثابت ہوا کہ اگر جماعت ہو رہی ہو تو باہر سے آنے والا اونچی آواز میں السلام علیکم کہہ سکتا ہے اور نمازی نماز کے اندر ہی اپنے ہاتھ کے اشارے سے جواب دے سکتا ہے۔ بعض لوگوں کا مسجد میں آ کر السلام علیکم کہنے سے منع کرنا قرآن وحدیث کی صریح مخالفت ہے۔ شیخ عبدالولی حقانی رحمہ اللہ کی قیمتی کتاب ”سلام کے احکام“ مولا نا عبدالغفور اثری باللہ کی”السلام علیکم“ کے احکام و آداب۔ میں اس مسئلے پرتفصیلی بحث کی گئی ہے، فجزاہ اللہ خیرا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 148