الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: انسان کا دنیا کے لانچ میں پڑنا درست نہیں ہے ۔ انسان کو بس مسافر کی طرح زندگی...
فائدہ:
انسان کا دنیا کے لانچ میں پڑنا درست نہیں ہے۔ انسان کو بس مسافر کی طرح زندگی گزارنی چاہیے، جتنا سامان مسافر کے پاس ہوتا ہے، اتنا سامان ہر آدمی کو کافی خیال کرنا چاہیے۔ موجودہ دور کا سب سے بڑا فتنہ حرص اور خود غرضی ہے۔ یہ دونوں چیزیں پیسے کی محتاج ہیں اور پیسہ یہودیوں کے کنٹرول میں ہے۔ اس کے خاتمے کا حل یہ ہے کہ انسانوں کے اندر اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا کی جائے، اور فکر آخرت پیدا کی جائے، قناعت اور ایثار کا مادہ پیدا کیا جائے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «تُـحـبُ للنّاس ما تحب لنفسك وتكره للناس ما تكره لنفسك» ”لوگوں کے لیے وہی پسند کر جو تو اپنے نفس کے لیے پسند کرتا ہے۔ جو تو اپنے لیے ناپسند کرتا ہے، وہ لوگوں کے لیے بھی نا پسند کر“۔ جب لوگوں میں قناعت آئے گی تو پیسے سے دور ہوں گے، تھوڑے پر گزارا کریں گے، جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور آئی ایس بی جن کے پاس پوری دنیا کے پیسے کا کنٹرول ہے، ان سے بغاوت کر دیں گے، اور ان کی پالیسیوں سے بچ سکیں گے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 151