🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: سیدنا خباب رضی اللہ عنہ کس قدر اللہ تعالیٰ ٰ کی نعمتوں پر فکر مند ہیں کہ کہیں...
فائدہ:
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ کس قدر اللہ تعالیٰ ٰ کی نعمتوں پر فکر مند ہیں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ جو ہم نے نیک اعمال کیے ہیں، ان کا اجر و ثواب دنیا میں ہی مل گیا ہو۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ ٰ مومنوں کو دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں اپنی نعمتوں سے نوازتا ہے، اب تو لوگوں کو دنیا کا غم لگا ہوا ہے، آخرت کی فکرختم نظر آتی ہے، الامن رحم ربی۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 158