🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹے بچوں سے خاص شفقت کرتے...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چھوٹے بچوں سے خاص شفقت کرتے تھے، اور ان کے لیے دعا بھی کیا کرتے تھے۔ دودھ پیتا بچہ اگر پیشاب کر دے تو اس پر پانی چھڑکنا درست ہے، اور اگر دودھ پیتی بچی پیشاب کر دے تو اس کو دھونا چاہیے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 164