الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے تیمم کا واضح ثبوت ملتا ہے اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی زبردست فضیلت...
فائدہ:
اس حدیث سے تیمم کا واضح ثبوت ملتا ہے اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی زبردست فضیلت ثابت ہوتی ہے، اس سے بھی ثابت ہوا کہ دین آسان ہے۔
اس حدیث سے تیمم کا واضح ثبوت ملتا ہے اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی زبردست فضیلت ثابت ہوتی ہے، اس سے بھی ثابت ہوا کہ دین آسان ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 165