🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس سے معلوم ہوا کہ جب عورت غسل حیض سے فارغ ہو تو مخصوص جگہ پر خوشبو استعمال...
فائدہ:
اس سے معلوم ہوا کہ جب عورت غسل حیض سے فارغ ہو تو مخصوص جگہ پر خوشبو استعمال کرے، تا کہ بد بو وغیرہ ہر طرح سے ختم ہو جائے اور خاوند اپنی بیوی کے پاس آنے سے کراہت محسوس نہ کرے۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ شرم و حیا کے مسائل کنایہ سے بیان کرنے چاہئیں، ہر گاؤں میں ایک معلمہ ضرور ہونی چاہیے جو خواتین کو شرم و حیا کے مسائل سمجھائے۔ یاد رہے حیض اور نفاس کا ایک ہی حکم ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 167