الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سوئے ہوئے مرد یا عورت کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سوئے ہوئے مرد یا عورت کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا درست ہے، جبکہ وہ قبلہ اور نمازی کے درمیان حائل ہو۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سوئے ہوئے مرد یا عورت کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا درست ہے، جبکہ وہ قبلہ اور نمازی کے درمیان حائل ہو۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 171