الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نماز فجر سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد دائیں جانب لیٹنا مستحب ہے خواہ سنتیں گھر میں...
فائدہ:
نماز فجر سے پہلے سنتوں کی ادائیگی کے بعد دائیں جانب لیٹنا مستحب ہے خواہ سنتیں گھر میں ادا کی جائیں یا مسجد میں، اس کی دلیل اس حدیث میں بالکل واضح ہے، افسوس کہ یہ پیاری سنت لوگوں نے چھوڑ دی ہے۔ سنت موکدہ و غیر موکدہ کا بھی اہتمام کرنا چاہیے، نیز سنتوں کا گھر میں اہتمام کرنا چاہیے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 175